نوشہرہ،لاک ڈاؤن کیخلاف وروزی پر متعدد دکانیں سیل 

نوشہرہ،لاک ڈاؤن کیخلاف وروزی پر متعدد دکانیں سیل 

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ قلات خان وزیر کی کاروایاں  نوشہرہ کینٹ میں مختلف دوکانوں پر چھاپے, محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ کی SOPs کیمطابق لاک ڈان کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دوکانات سیل کردے گے۔ یاد رہے محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ کی SOPs کیمطابق نوشہرہ بھر میں جمعہ کا دن کاروباری سرگرمیوں کیلے ناغہ قرار دیا گیا ہے تاکہ کورونا وارس کی پھیلاں پر قابوپایا جاسکیتحصیل نوشہرہ میں واقع مختلف پٹوارخانے اور سرکاری سکولز کا معانہ اراضی ریکارڈ, روزنامچہ واقعاتی, رجسٹر انتقالات, ریونیو کیسز, زیرالتوا انتقالات ریکارڈ, سٹاف حاضری رجسٹر کو چیک کیا گیا,موقع پر موجود سایلین سے خدمات کی بروقت فراہمی اور ریونیو عملے کے بارے میں دریافت کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام ریونیو عملے کو ہدایت کی کہ وہ سالین کیساتھ بھر پور تعاون کریں کسی کی قانونی اور جاز کام میں بے جا رکاوٹ نہ ڈالے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -