نوشہرہ دریائے کابل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ دریائے کابل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا ریسکیو نوشہرہ نے نعش برآمد کرکے ورثہ کے حوالے کردیا واقعات کے مطابق پشتون گڑھی پل کے مقام پر ریسکیو 1122 نوشہرہ کو دریا میں ایک نوجوان کے ڈوبنے اطلاع موصول ہوئی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم کی جانب سے ڈوبنے والے شخص کو ریکوور کر لیا گیاابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان عمر 18 سال سنہ سوکئی درب دریا میں نہاتے ہوے ڈوب گیا تھاریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے ڈوبنے والے شخص کو ریکوور کرنے کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔