جرائم پیشہ عناصر، گرا ں فروشوں کیخلاف آپریشن
میلسی (نامہ نگار)میلسی پولیس نے ایک ہی روز5 بجلی چورپکڑ لئے علی واہ کے عمر۔سحر کے ظفر اقبال۔حسن شاہ کے(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
احمدبخش۔ٹھل عبداللہ کے خادم حسین اور کوٹلہ بہلول کے محمد زبیر کے خلاف کارروائی ہوئی۔جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروشی پردروہڑ واہن کے فہیم عباس کو پکڑا پولیس نے ڈکیتی کی بوگس کال پر احمد رضا کالونی کے مجاہد حسین جبکہ نسیم اختر سمیت سات جواریوں کو 2200 روہے کی رقم برآمد کر کے جیل بھجوایا۔
گرفتاریاں