حاصل پور،وائلڈ لائف افسروں کی ملی بھگت سے غیر قانونی شکار، ٹیمیں متحرک 

حاصل پور،وائلڈ لائف افسروں کی ملی بھگت سے غیر قانونی شکار، ٹیمیں متحرک 

  

حاصل پور (نمائندہ پاکستان)  حاصل پور میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

 ضلع بہا ول پور کے کرپٹ افسروں کی اآشیرباد  بلا لائسنس غیر قانونی شکار جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں نایاب پرندے اور جانور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں جبکہ محکمہ کی جانب سے بنائی جانے والی چھاپہ مار ٹیمیں بھی شکار کرنے والو ں سے ساز باز ہیں اور غیر قانونی شکار روکنے میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہیں باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ غیر قانونی شکار بٹیروں، مرغابیوں اور تیتر وں کا ہو رہا ہے اسی طرح دیگر جانوروں اور پرندوں کا بھی شکار کیا جا رہا ہے۔

وائلڈ لائف 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -