راجن پور، 25انسپکٹر ز، تفتیشی افسروں  کے تبادلے، فوری رپورٹ کی ہدایت

 راجن پور، 25انسپکٹر ز، تفتیشی افسروں  کے تبادلے، فوری رپورٹ کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جام پور(نامہ نگار)ڈی پی او راجن پور نے 25انسپکٹرز و تفتیشی پولیس(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 افسران کو تبدیل کردیا تبدیل ہونے والے افسران کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا ڈی پی او راجن پور نے منیر احمد انسپکٹر تھانہ سٹی راجن پور سے تھانہ سٹی جام پور محمد آمین کو تھانہ سٹی راجن پور سے پولیس لائن محمد اسلم کو تھانہ داجل سے تھانہ عمر کوٹ شمس الدین کوٹ مٹھن سے تھانہ صدر جام پور ہدایت اللہ سٹی تھانہ جام پور تھانہ محمد پور محمد حسین تھانہ سٹی راجن پور سے تھانہ کوٹ مٹھن عقیل احمد فاضل پور سے تھانہ سٹی راجن پور اعظم حسین لشاری کو تھانہ داجل سے تھانہ سٹی راجن پور غلام شبیر تھانہ عمر کوٹ سے تھانہ داجل غلام سرو ر  کو تھانہ فاضل پور سے تھانہ سٹی راجن پور اصغر علی کو تھانہ سٹی راجن پور سے تھانہ داجل عبدالخالق تھانہ عمر کوٹ سے ہڑند محمد اقبال محمد پور سے ادھی والا چوکی محمد اعظم حاجی پور سے لعل گڑھ شفیق الرحمان مٹھن کوٹ سے مرغائی اعجاز احمد صدر جام پور سے کوٹ مٹھن بلال احمد ایس ائی تھانہ ہڑند سے روجھان ذوالفقار علی تھانہ محمد پور سے تھانہ صدر جام پور امجد مجید تھانہ سٹی راجن پور سے کوٹ مٹھن محمد نصر اللہ شاہ تھانہ صدر راجن پور سے پولیس لائن محمد ذکریا تھانہ سٹی راجن پور سے تھانہ داجل سیف اللہ کلیم تھانہ کوٹ مٹھن سے حاجی پور شاہد عباس کچھی تھانہ سٹی جام پور سے پولیس لائن ٹرانسفر کر دیے گئے ہیں تبدیل ہونے والے انسپکٹر سب انسپکٹر ودیگر تفتیشی افسران کو فوری طور پر جائے تعیناتی پرحاضر ہو نے کا حکم دے گیا ہے۔
تبادلے