خسرہ، روبیلاسے بچاؤکی قومی مہم 15نومبر سے شروع،ٹیمیں تیار

 خسرہ، روبیلاسے بچاؤکی قومی مہم 15نومبر سے شروع،ٹیمیں تیار

  

   میلسی (نامہ نگار)منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوار ڈی(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 نیشنز،عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے تعاون سے خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز 15 نومبر سے کرے گی یہ مہم27 نومبر تک جاری رہے گی اس دوران 9 ماہ سے  15 سال سے کم عمر تک کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچا کا حفاظتی ٹیکہ لگایا جائے گا۔حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اس دوران اپنے بچوں کو قریب ترین ویکسینیشن سنٹر۔سکول یا سر کاری مرکز صحت سے خسرہ اور روبیلا کا مفت حفاظتی ٹیکہ حاصل کریں  جبکہ پانچ سال سیکم عمر  کے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

خسرہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -