ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی کل ملتان آمد متوقع، تیاریاں شروع

   ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی کل ملتان آمد متوقع، تیاریاں شروع

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کل(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

 (سوموار)کو ملتان آفس کا دورہ  کریں گے۔انکے دورہ ملتان کے حوالے سے اینٹی کرپشن ملتان میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ملتان میں افسران سے میٹنگ کریں گے اور ہائی پروفائل کیسز کا جائزہ لے گئے ان کو ریجن کی کارکردگی کے حوالے سے بریفننگ دی جائے گی۔

کرپشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -