ملتان ائیرپورٹ پردوغیرملکی گرفتار

 ملتان ائیرپورٹ پردوغیرملکی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (وقا ئع نگار)ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے غیرقانونی (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
طریقے سے پاکستان آنے والے دو عرب باشندے گرفتار کرلئے گئے۔تفصیل کے مطابق المحبدی دخل،الصبی صالح احمد نجی ایئرلائن میں سوار ہوکر گزشتہ روز ملتان  ایئرپورٹ پہنچے۔دوران چیکنگ معلوم ہوا کہ دونوں کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور بغیر ویزہ کے پاکستان آئے۔تحقیقاتی اداروں اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے دونوں مسافروں سے تحریری بیان لینے  کے بعد جدہ روانہ کردیا گیا۔
غیرملکی