علامہ طاہر محمود اشرفی سے مولانا طلحہ صدیقی کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال

 علامہ طاہر محمود اشرفی سے مولانا طلحہ صدیقی کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی(نمائندہ پاکستان)پاکستان علماء کونسل کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری مولانا محمد طلحہ صدیقی نے معاون خصوصی وزیر اعظم (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)
پاکستان علامہ طاہر محمود اشرفی سے لاہورمیں  ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات کی،ملاقات میں ضلع وہاڑی میں بین المذاھب ہم آہنگی  کے فروغ ربیع الاول میں ضلع بھر میں سیرت کانفرنسوں کا انعقادکرنے پرمشاورت کی گئی۔  ملاقات میں میلسی دورے کی دعوت دی گئی جس کو انہوں نے قبول کیا۔  18 نومبربروز جمعرات بعد نماز عشاء کمیٹی باغ میلسی میں پیغام سیرت رحمۃ للعالمین کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
طاہر محمود