محکمہ سکولز ایجوکیشن،تعلیمی اداروں میں گارڈز سے سکیورٹی کا کام لینے کی ہدایت
خانیوال (نمائندہ پاکستان)ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایات جاری (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)
کردیں ہے کہ وہ سکول گارڈز سے صرف سکیورٹی کا کام لیں،محکمہ کے مطابق سکول اوقاف میں چوکیدار گیٹ پر لازمی موجود ہونا چاہیے گارڈ ز اور چوکیداروں سے صرف سکیورٹی کا کام ہی لیا جائے۔
سکول کارڈز