31اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ،حافظ  عبدالکریم کی زیرصدارت اجلاس

31اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ،حافظ  عبدالکریم کی زیرصدارت اجلاس

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) پی ڈی ایم کے31اکتوبر کے جلسہ کے سلسلہ میں سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی زیر (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

صدارت اتحادی جماعتوں کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جے یوآئی پنجاب کے قائمقام امیر مولانا اقبال رشید، ممبر مرکزی شوری ملک فیض محمد، حافظ انعام اللہ بھٹی،ن لیگ کے ضلعی صدر میر مرزا خان تالپور ضلعی جنرل سیکرٹری غلام مصطفی کھنڈوا اور جمعیت اہلحدیث کے حافظ احمد حسن سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں اکتیس اکتوبر کے جلسہ“استحکامِ پاکستان و حقوقِ جنوبی پنجاب کانفرنس“ کے حوالے سے  اہم فیصلے کیے گئے۔

اجلاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -