بین المذاہب ہم آہنگی، اقلیتی امور کے ڈیجیٹل، سوشل میڈیا ٹیم ڈیرہ کانوٹیفکیشن فائنل، محمد شعیب مرزا کنونیئرمقرر 

 بین المذاہب ہم آہنگی، اقلیتی امور کے ڈیجیٹل، سوشل میڈیا ٹیم ڈیرہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 قصبہ گجرات(نمائندہ پاکستان)وزارت انسانی حقوق بین المذاہب ہم آہنگی، اقلیتی امور کے ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)
نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فوکل پرسن پنجاب فیصل کھوکھر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہیومن رائٹس انٹرفیتھ  مینارٹیز افئیرز  اینڈ انٹرفیتھ ہارمنی پنجاب کے منسٹر اعجاز عالم آگسٹین اور فوکل پرسن پنجاب فیصل فیاض کھوکھر نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا کی پوری ٹیم کے لئے نیک تمناں کا اظہار کرتے ہوئے گورنمنٹ آف پنجاب کے وژن کے مطابق کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔  رانا احسن علی راجپوت ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب اور چیف آرگنائزر ساتھ پنجاب نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی ٹیم کے لئے میں پر امید ہوں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر بہتر طریقے سے ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا پر انسانی حقوق کی فلاح و ترقی کیلئے آواز بلند کریں گے۔ چیف آرگنائزر ساتھ پنجاب رانا  احسن علی راجپوت نے مزید کہا کہ میں فوکل پرسن پنجاب فیصل فیاض کھوکر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر یقین کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی ٹیم کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ کنوینئر محمد شعیب مرزا، ڈپٹی کنوینئر شاہد جمیل،ڈپٹی کنوینئر محمد کامران بھٹہ، کوآرڈینیٹر نعمت اللہ خان،ڈپٹی کوارڈینیٹر محمد ابوبکر کوریجا،ڈپٹی کوارڈینیٹر منیر خان چانڈیو،ڈپٹی کوارڈینیٹر میاں ولی اللہ، ڈپٹی کوارڈینیٹر محمد ہارون،ممبر وسیم اکرم راجپوت،ممبر محمد اختر، ممبر محمد طارق، ممبرمحمد عاطف،ممبر زبیدہ پروین،ممبر عثمان غنی لغاری،ممبر محمد عامر،ممبر محمد شعیب اعظم ممبر،محمد ابوبکر،ممبر مہر عابد وسیم،ممبر محمد عرفان،ممبر کلیم اللہ کھوسہ اور ممبر محمد اعظم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شعیب مرزا