امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن چلی گئیں 

امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن چلی گئیں 

  

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن دو روزہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن چلی گئیں ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے امریکی سفارتخانے، دفتر خارجہ حکام نے امریکی نائب وزیر خارجہ کو رخصت کیا۔ 

 دورہ مکمل

مزید :

صفحہ اول -