پسند کی شادی 5 افراد کی جان لے گئی

پسند کی شادی 5 افراد کی جان لے گئی
 پسند کی شادی 5 افراد کی جان لے گئی

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پسند کی شادی دو قبائل میں جنگ کا سبب بن گئی جس سے اب تک پانچ افراد ہلاک اورکئی زخمی ہوچکے ہیں جس  کا مقدمہ  دہشتگردی سمیت کئی سنگین دفعات کےتحت درج کیا جاچکا ہے، جبکہ صورتحال مزید کشیدہ ہونے کاخدشہ ہے ۔ 

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کھیتران قبیلے کی لڑکی اور لڑکے کا بھاگ کر شادی کرنا اور پنجاب کے لغاری قبیلے کے ایک شخص کا جوڑے کو پناہ دینا دو قبائل میں خونریزی کا سبب بن گیا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -