گلاب دیوی ہسپتال انڈر پاس کی تعمیر کے دوران افسوسناک حادثہ ، مٹی کے تودے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق دوسرا شدید زخمی 

گلاب دیوی ہسپتال انڈر پاس کی تعمیر کے دوران افسوسناک حادثہ ، مٹی کے تودے تلے ...
گلاب دیوی ہسپتال انڈر پاس کی تعمیر کے دوران افسوسناک حادثہ ، مٹی کے تودے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق دوسرا شدید زخمی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے فیروز پور روڈ پر زیر تعیمر انڈر پاس میں مٹی کے تودے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران دو مزدور مٹی کے تودے تلے دب گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے دونوں مزدوروں کو ریسکیو کیا مگر اس دوران 18سالہ رفیع اللہ جان کی بازی ہارگیا جبکہ دوسر ےشخص 25سالہ گل میر کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔ گل میر کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -