سکول سے واپسی پر نوجوان سے بدفعلی، میڈیکل رپورٹ آگئی 

سکول سے واپسی پر نوجوان سے بدفعلی، میڈیکل رپورٹ آگئی 
سکول سے واپسی پر نوجوان سے بدفعلی، میڈیکل رپورٹ آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حسن ابدال(مانیٹرنگ ڈیسک) حسن ابدال کے ایک نواحی گاﺅں میں 13سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

"ڈیلی ڈان "کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس کو درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا  کہ ان کا بیٹا سکول سے واپس آر ہا تھا کہ راستے میں ملزمان نے اسے زبردستی روک لیا۔  ملزمان اسے ایک گھر میں لے گئے اور زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔

متاثرہ لڑکے کا تعلق حسن ابدال کے نواحی گاﺅں برہان سے ہے۔  طبی معائنے میں لڑکےکے ساتھ بدفعلی کی تصدیق ہو گئی جبکہ مقدمہ حسن ابدال پولیس سٹیشن میں درج کر لیاگیا ہے۔