کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر بے حد ایکٹو رہنے والے بالی ووڈ فلم ساز  کرن جوہر نے ٹوئٹر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا. انہوں نے ٹوئٹر کو خیر باد کہنے کا اعلان ٹوئٹر پر ہی کیا. انہو‌ نے اپنے نوٹ میں کہا کہ وہ اپنی زندگی میں مثبت توانائیوں کیلئے جگہ بنانا چاہتے ہیں اور یہ اس طرف پہلا قدم ہے.کرن جوہر نے اپنے اس ٹویٹ کے بعد اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا.

مزید :

تفریح -