لاہور میں تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں فوری طور پر چھٹی دیدی گئی

لاہور میں تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں فوری طور پر چھٹی دیدی گئی
لاہور میں تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں فوری طور پر چھٹی دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں فوری طور پر چھٹی دیدی گئی۔

سی ای او ایجوکیشن لاہورکاکہنا ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی دیدی  گئی ،سکولوں کی جانب سے والدین کو آگاہ کیا جارہا ہے ۔