جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق

جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق
جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ جامعہ کراچی کی بس میں سوار تھی، اترتے ہوئے حادثہ ہوا ۔

طالبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی،طالبہ کی شناخت انیقہ سعیدکے نام سے ہوئی ہے،ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔