پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائیاں کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف ...
پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائیاں کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائیاں کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کارروائیاں مصدقہ، قابلِ عمل اور انٹیلیجنس کی بنیاد پر احتیاط اور درستگی سے انجام دی جاتی ہیں۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے مزید کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا وزیراعظم کابیان ’’Enough is Enough‘‘ پاکستان کے عزم اور سنجیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید :

قومی -