قلات سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد

قلات سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلات(مانیٹرنگ ڈیسک) قلات کے علاقے محمد تاوی سے نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں سیکیورٹی فورسز نے ہسپتال منتقل کردیاہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تینوں نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیاہے ۔

مزید :

قلات -