لسبیلہ :سیمنٹ فیکٹر ی میں دھماکہ ،8افرد زخمی

10 ستمبر 2012 (19:22)

لسبیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک)حب کے علاقے میں واقعہ سیمنٹ فیکٹر ی کے قریب دھماکے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیکٹری کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا جس میں دھماکے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزیدخبریں