زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے ”جواب“ دیدیا

زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے ”جواب“ دیدیا
زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے ”جواب“ دیدیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق سابق صدر زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے جواب جمع کرادیاہے ۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں وفاق نے کہاکہ درخواست گزار کا ایبٹ آباد آپریشن سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی وہ کوئی فریق ، درخواست میں وزارت قانون کو فریق بھی نہیں بنایاگیا۔ یادرہے کہ درخواست گزار ایک پاکستانی شہری ہیں اور پاکستان میں ہی امریکہ نے آکر آپریشن کیاتھاجس کے نتیجے میں اُسامہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیاگیاتھا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں