خواجہ سلمان رفیق کا شہزادی شمیم کے شوہر کی وفات پر اظہار تعزیت

خواجہ سلمان رفیق کا شہزادی شمیم کے شوہر کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر )مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق رکن پنجاب اسمبلی شہزادی شمیم اختر کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے مرحوم شوہر میاں کبیر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر کوارڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب میاں طارق بھی ان کے ہمراہ تھے۔خواجہ سلمان رفیق نے مرحوم میاں کبیر کے ایصال ثواب اور انکی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4