بھگت سنگھ میموریل فاﺅنڈیشن کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا

بھگت سنگھ میموریل فاﺅنڈیشن کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا

لاہور( پ ر) برصغر پاک و ہند کے عظیم انقلابی شہید بنگت سنگھ کی 107ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی 98سالہ چھوٹی بہن پرکاش کور نے بھگت سنگھ میموریل فاﺅنڈیشن کے چیئرمین امتیاز رشید قریشی کے ان کے ساتھیوں بی ایس ایم ایف کے سینئر وائس چیئرمیں صوفی طفیل ندیم سیکرٹری جنرل سید عباس علی شاہ اور بھگت سنگھ سنگیت اکیڈمی کے چیئرمین استار رفیع خاں کو دورہ انڈیا کی دعوت دی۔ جو انہوںنے قبول کر لی ہے۔ بھگت سنگھ میموریل فاﺅنڈیشن کے چیئرمین امتیا زرشید قریشی کی قیادت میں چار رکنی وفد میں صوفی طفیل ندیم، سید عباس علی شاہ او استاد رفیع خاںکل 11ستمبر واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4