ہ ہنی شہزادی کی بھابی کی رسم چہلم کل ہوگی

ہ ہنی شہزادی کی بھابی کی رسم چہلم کل ہوگی


لاہور(فلم رپورٹر)ہ ہنی شہزادی کی بھابی کی رسم چہلم کل نکی رہا ئش گاہ پر ہو گی ‘شوبز کی اہم شخصیات شر کت کر ینگی اور مر حومہ کیلئے قر آن خوانی کی جائیگی ۔ بتایا گیا ہے کہ رسم چہلم سہ پہر3بجے ہنی شہزاد ی کی رہائش گاہ پر جوہر ٹاؤن میں ہو گی اور اس موقعہ پر قر آن خوانی بھی کی جائیگی ۔ یادرہے کہ ہنی شہزادی کی بھابی کو گزشتہ ماہ نامعلوم افراد نے گو لیاں مار کر قتل کر دیا ۔

مزید : کلچر