لاہور کینٹ پبلک سکول آر اے بازار کا دو رہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور کینٹ پبلک سکول آر اے بازار کا دو رہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کینٹ پبلک سکول‘ آر اے بازار‘ لاہور کینٹ کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ایس او ایس ہرمن مائنر سکول‘ فیروز پور روڈ‘ لاہور‘ ایس او ایس ہرمن مائنر برائے طلبہ‘ فیروز پور روڈ‘ لاہور‘ پنجاب نیشنل ہائی سکول‘ بلال کالونی‘ داروغہ والا‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ سمسانی کھوئی‘ جوہر ٹاﺅن‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ نواں پنڈ‘ جوہر ٹاﺅن‘ لاہور‘ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ امامیہ کالونی‘ شاہدرہ اور گورنمنٹ ایس ایس گرلز پرائمری سکول‘ امامیہ کالونی‘ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 803تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4