گلوکارہ نیناں کنول کا نیا البم لاہور کے بعد کراچی میں بھی ریلیز

گلوکارہ نیناں کنول کا نیا البم لاہور کے بعد کراچی میں بھی ریلیز
 گلوکارہ نیناں کنول کا نیا البم لاہور کے بعد کراچی میں بھی ریلیز

  


 لاہور( شوبز ڈیسک) صوفیانہ گلوکارہ نیناں کنول کا نیا البم لاہور کے بعد کراچی میں بھی ریلیز کردیا گیا جس میں شاعر ذوالفقار کے علاوہ خصوصی مشاورت ٹائٹل کلام اللہ اکبر ، اللہ اکبر کالم نگار ایم ایچ مقداد نے تشکیل دیا ہے دوسری طرف محرم الحرام کے حوالے سے کراچی کے ایک پروڈکشن ہاﺅش کی طرف سے نوحہ خواں سید مقدس کاظمی کے نئے البم کا ٹائٹل بھی مقداد حسین مقداد ہی لکھیں گے جس کی کاغذی کارروائی اور کمپوزنگ کا کام رواں ماہ کے آخر میں شروع کیا جائے گا۔

مزید : کلچر