بالی ووڈ فلم ”میری کوم“ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی 30 کروڑ کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ فلم ”میری کوم“ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی 30 کروڑ کا بزنس کرلیا

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ فلم ”میری کوم“ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی 30 کروڑ کا بزنس کرلیا اور سکرین پر چھاگئی۔ فلم نے سب سے زیادہ کمائی دہلی اور ممبئی کے باکس آفس پر کی۔ فلم دیکھنے والوں کی زیادہ تعداد طلباءکی تھی۔ فلم ”میری کوم“ میں پریانکا چوپڑا باکسر کا کردار ادا کررہی ہیں اور ان کی جاندار پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

مزید : کلچر