جارج کلونی برطانیہ کے فون ہیکنگ سکینڈل پر فلم بنائیں گے

جارج کلونی برطانیہ کے فون ہیکنگ سکینڈل پر فلم بنائیں گے

لندن ( نیٹ نیوز)ہالی وڈ اداکار جارج کلونی برطانیہ میں فون ہیکنگ سکینڈل پر بننے والی ایک فلم کی ہدایات دیں گے۔ یاد رہے کہ اس فون ہیکنگ کے نتیجے میں برطانیہ کا ایک معروف ٹیبلائیڈ اخباربند کر دیا گیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ، میڈیا مغل روپرٹ مرڈوک کی میڈیا ایمپائر کے اوپر تحقیق پر مبنی فلم ہو گی ، جس کے بارے میں اداکار جارج کلونی کا کہنا ہے کہ اس میں تمام عناصر موجود ہیں ، یعنی جھوٹ ، بدعنوانی بلیک میل ، اور یہ حقیقت کہ یہ سب سچ ہے اس کا بہترین حصہ ہے۔

مزید : کلچر