بہتر پیداوا ر کیلئے سا ئنسدا نو ں اور کا شت کا روں میں روابط بڑھا نا وقت کا تقا ضا ہے: ما ہر ین
سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے ز ر عی سا ئنسدانو ں اور کا شت کاروں کے د رمیا ن روابط بڑھانا وقت کا تقا ضا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ اجنا س کی پیداوار میں اضافے کیلئے ز رعی سائنسدا ن کا شت کا رو ں کو نئے تجر با ت سے آگاہ کرسکتے ہیں ۔پیداوار ی ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ کیمیا ئی کھادوں کا بر وقت استعما ل منظور شد ہ بیجوں کی بو ائی سفارش کر دہ زہر وں کا سپر ے فی ایکڑ پیداوار میں ا ضافے کے باعث بن سکتا ہے
علاوہ ازیںجڑ ی بو ٹیوں کی تلفی بھی اشد ضرور ی ہے کیو نکہ جڑی بو ٹیاں پیداوار میں کمی کا با عث بنتی ہے