اے این پی نے تحریک انصاف کو چیلنج کردیا

اے این پی نے تحریک انصاف کو چیلنج کردیا

 اسلام آباد(اے این این) اے این پی نے تحریک انصاف کو چیلنج کردیا ، چیلنج ہارنے کی صورت میں غلام احمد بلور کا سیاست چھوڑنے کا اعلان ۔ عمران جھوٹا نکلے تو سیاست چھوڑ کر کرکٹ کھیلے۔ منگل کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اے این پی کے غلام احمدبلورنے عمران خان کوچیلنج کیا۔انہوں نے کہاکہ چیلنج ہارنے کی صورت میں میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اوراگر عمران جھوٹا نکلے تو سیاست چھوڑ کر کرکٹ کھیلے

مزید : صفحہ اول