بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (نامہ نگار خصوصی) بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے شہریوں کے مسائل میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات کی تاریخ جاری نہیں کی جا رہی جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔

درخواست گزار

مزید : صفحہ آخر