پوری قوم کو متحد ہو کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے، مشاہد اللّٰہ

پوری قوم کو متحد ہو کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے، مشاہد اللّٰہ

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک قدرتی آفات کی وجہ سے مصیبت کا شکار ہے۔عمران خان طاہر القادری سیلاب زدگان کی مدد کے لئے حکومت کا ساتھ دیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کی وجہ سے پوری قم کو متحد ہو کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے۔انہوں نے عمران اور قادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے موخر کر کے سیلاب زدگان آئی ڈی پیز کی بحالی پر حکومت کا ساتھ دیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت ساری صلاحیت،توانائی ،سیلاب زدگان کی بحالی پر لگائے گی

مشاہد اللہ

مزید : صفحہ آخر


loading...