شا ہ جما ل قبر ستا ن کے گو ر کنوں کو قبروں کی کھدائی کرتے ہوئے پکڑ ا تھا،اہل علاقہ

شا ہ جما ل قبر ستا ن کے گو ر کنوں کو قبروں کی کھدائی کرتے ہوئے پکڑ ا تھا،اہل ...


لا ہور (کرا ئم سیل)شا ہ کما ل و حدت کا لو نی قبر ستا ن کے قر یب ر ہا ئشی دا ور ، اسلم اور بلو وغیر ہ سمیت دیگر نے بتایا کہ انہوں نے شا ہ جما ل قبر ستا ن کے گو ر کن اختر عرف صا حب ،شفیق اور عتیق کی مشکو ک سر گرمیا ں د یکھ کر ان پر کڑی نظر ر کھی ہوئی تھی اور گزشتہ واقعہ کے حوالے سے بھی را ت کے وقت جب مذکورہ افراد قبر ستا ن میں ایک تازہ قبر کی کھدائی کر کے اس میں سے نعش نکا لنے میں مصروف تھے تو گھا ت لگا ئے محلہ دا رو ں نے انہیں پکڑ لیا اور پو لیس کے حوا لے کردیا لیکن نے مبینہ ر شو ت لے انہیں چھوڑ دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مردہ خورو ں کا سن کر علاقے میں شد ید خوف وہراس پھیل گیا ہے تاہم حکام بالا کو چاہیے کہ مذکورہ ملزمان کے خلاف سخت کارراوئی عمل میں لائیں۔

مزید : صفحہ آخر