بن لادن آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی کی شرٹ نمائش کیلئے پیش

بن لادن آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی کی شرٹ نمائش کیلئے پیش
 بن لادن آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی کی شرٹ نمائش کیلئے پیش

  


 نیویارک (خصوصی رپورٹ)اسامہ بن لادن آپریشن میں حصہ لینے والی نیوی سیل ٹیم کے فوجی کمانڈو کی شرٹ نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ یہ نمائش نیویارک میں نائن الیون سانحے کی یاد میں قائم کیے گئے میوزیم میں ہورہی ہے۔ سیاہ اور بھورے رنگ کی یہ شرٹ نیوی کے ان چھ کمانڈوز میں سے ایک نے پہن رکھی تھی جنہوں نے 2011 میں اسامہ بن لادن آپریشن میں حصہ لیا تھا۔

مزید : صفحہ آخر