ہالی ووڈ میں طاہرالقادری کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ہالی ووڈ میں طاہرالقادری کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان
 ہالی ووڈ میں طاہرالقادری کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کی زندگی پر مبنی ہالی ووڈ میں فلم بنانے کااعلان کردیاگیاہے ۔ عوامی تحریک کراچی کے میڈیا کوار ڈی نیٹر راﺅ اشتیاق نے ایک اعلامیے میں بتایا کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری واحد سیاسی پاکستانی شخصیت ہیں جن پر ہالی ووڈ میں فلم بنائی جا رہی ہے۔ دنیا کی کئی یونیورسٹیز میں ڈاکٹر طاہر القادری پر پی ایچ ڈی کے مقالے بھی لکھے جا رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -