لاہور مسجد حادثہ، وزیر اعلیٰ نے امداد بڑھا کر 16، 16لاکھ روپے کر دی

لاہور مسجد حادثہ، وزیر اعلیٰ نے امداد بڑھا کر 16، 16لاکھ روپے کر دی
لاہور مسجد حادثہ، وزیر اعلیٰ نے امداد بڑھا کر 16، 16لاکھ روپے کر دی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز لاہور میں مسجد کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءکےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم کو بڑھا کر16لاکھ روپے فی کس کر دیا گیا ہےجبکہ زخمی ہونے والوں کو بھی ایک، ایک کاھ روپے دئیے جائیں گے۔ یاد رہے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لئے اس سے قبل وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے 5، 5لاکھ روپے امدا کا اعلان کیا تھا۔

مزید : قومی