مسلم لیگ ن کے رہنماءممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت کاا مکان

مسلم لیگ ن کے رہنماءممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت کاا مکان
مسلم لیگ ن کے رہنماءممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت کاا مکان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان فوری طور پر سندھ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماءممتاز بھٹو سے رابطہ کریںگے اور ملک میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے ان کو پاکستان تحریک انصاف کے موقف سے آگاہ کریں گے۔ جس کے بعد یہ قوی امکان پیدا ہو گیا ہے کہ ممتاز بھٹو اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی بھی ہفتے کے دن ممتاز بھٹو سے ملاقات کر رہے ہیں۔

یاد رہے وزیر اعظم نوا زشریف کے استعفے سے متعلق تحریک انصاف کے مطالبے پر ممتاز بھٹو گزشتہ دنوں ایک متنازع بیان دے چکے ہیں۔

مزید : قومی