ایپل کے بانی سٹیو جابز کو پہلی نوکری پر چند دن بعد ہی نائٹ شفٹ پر منتقل کردیا گیا، اس کی وجہ کیا تھی؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

ایپل کے بانی سٹیو جابز کو پہلی نوکری پر چند دن بعد ہی نائٹ شفٹ پر منتقل کردیا ...
ایپل کے بانی سٹیو جابز کو پہلی نوکری پر چند دن بعد ہی نائٹ شفٹ پر منتقل کردیا گیا، اس کی وجہ کیا تھی؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)سٹیوجابز کا نام کسی تعارف کامحتاج نہیں ،یہ وہی شخصیت ہیں جنہوں نے سمارٹ فونز کی دنیا میں آئی فون متعارف کرواکر دنیا ہی تبدیل کردی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جابز نہانے سے دور بھاگتے تھے اور کافی گندے رہتے تھے۔

جب سٹیو جابز اپنی پہلی نوکری Atariکے لئے کام کررہے تھے تو انہیں رات کی شفٹ پر منتقل کردیا گیا جس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ جابزکافی گندے رہتے تھے اوردیگر ملازمین جابز سے کافی تنگ تھے ۔یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ سٹیو جابز بہت ہی کم نہایا کرتے تھے اور دفتر میں ننگے پاؤں ہی پھرا کرتے تھے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس