ملکہ الزبتھ نے ملکہ وکٹویار کو بھی مات دیدی، برطانیہ کی طویل حکمرانی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملکہ الزبتھ نے ملکہ وکٹویار کو بھی مات دیدی، برطانیہ کی طویل حکمرانی کا ...
ملکہ الزبتھ نے ملکہ وکٹویار کو بھی مات دیدی، برطانیہ کی طویل حکمرانی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  

لندن (اے این این) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے طویل حکمرانی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور ملکہ وکٹوریاکو بھی مات دیدی ہے۔ 21اپریل 1926 کو پیدا ہونے والی ملکہ لزبتھ بدھ کو 23 ہزار 2 سو 27 دن مکمل کرکے برطانیہ کی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک تاج سنبھالنے والی ملکہ بن گئیں ۔

89 سالہ برطانوی ملکہ الزبتھ طویل ترین ملکہ رہنے کااعزازبدھ جمعرات کی آج شب ساڑھے9 بجے حاصل کرلیں گی ملکہ الزبتھ نے 6 فروری 1952ء کوتخت سنبھالاتھا۔

مزید : بین الاقوامی