حمزہ شہباز میرٹ پر پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کریں،آصف جٹ

حمزہ شہباز میرٹ پر پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کریں،آصف جٹ
حمزہ شہباز میرٹ پر پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کریں،آصف جٹ

  

لاہور(پ ر) یونین کونسل 42 چاہ میراں سے امیدوار برائے چیئرمین چودھری محمدآصف جٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور عوامی خدمت ہے بلدیاتی الیکشن میں دیانتدار اور پارٹی کے مخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیئے گئے تو کامیابی سوفیصد یقینی ہے انہوں نے کہا کہ شمالی لاہورمیں ایک مخصوص طبقہ برادری ازم کا پرچارکررہا ہے جو سیاست میں زہر قاتل ہے انہوں نے حمزہ شہباز ایم این اے اور صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان سے اپیل کی ہے کہ وہ میرٹ پر پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کریں بلیک میلنگ کی سیاست کرنے والے ماضی کی طرح اب بھی ناکام ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4