شاہدرہ ، نومولود بچے کی نعش برآمد

شاہدرہ ، نومولود بچے کی نعش برآمد

لاہور(کرائم سیل) شاہدرہ سے نومولود کی نعش برآمد ۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقامی افراد کو ایک نومولود بچے کی نعش کوڑے کے ڈھیر سے ملی جس کی عمر 2 سے3 دن بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا کرکارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی