لکشمی چوک،گندے نالے سے 38سالہ شخص کی نعش برآمد

لکشمی چوک،گندے نالے سے 38سالہ شخص کی نعش برآمد

لا ہور (کرائم سیل )لکشمی چو ک کے گند ے نا لے سے 38سا لہ شخص کی نعش بر آ مد ۔پو لیس نے نعش مر دہ خانہ میں منتقل کرکے تفتیش شر وع کر دی ۔ متوفی کے لواحقین نے بتایا کہ گزشتہ روز گوالمنڈی کے علاقہ لکشمی چو ک کے گند ے نا لے میں 38سا لہ اقبا ل کی نعش مقامی افراد کو ملی جس پر انہوں نے پو لیس کو اطلا ع کی۔پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ بجھو ا دی۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والا حلئیے سے نشئی لگتا ہے جبکہ ورثا کے مطابق اقبال نشئی نہیں تھا ۔اس حوالے سے پولیس سے درخواست کی گئی ہے کہ موت کی وجہ کی تفتیش کی جائے۔

مزید : علاقائی