گوالمنڈی،فیس بک پر لیڈی ڈاکٹر کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

گوالمنڈی،فیس بک پر لیڈی ڈاکٹر کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم سیل)گوالمنڈی پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کو کو فیس بک پر تنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم وہاب لیڈی ڈاکٹر کو لگاتارسوشل میڈیا پر تنگ کرتا تھا اور اسکا ڈیٹا نکلوا کر لیڈی ڈاکٹر کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔پولیس نے ملزم کا سراغ لگا کر اس کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی