بینظیر ایئرپورٹ پردبئی سے آنیوالی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

بینظیر ایئرپورٹ پردبئی سے آنیوالی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

راولپنڈی (آئی این پی) بے نظیر ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بے نظیر ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، تاہم پائلٹ نے جہاز کو انتہائی مہارت سے نیچے اتار لیا۔ ذرائع کے مطابق پرواز کو واپس دبئی جانا تھاجو کہ نہ جا سکی اور اس کے مسافروں کو دوسرے جہاز سے روانہ کیا گیاآ

مزید : صفحہ اول