لاہور: اداکارہ بابرا شریف نے شیرکا بچہ گود لے لیا

لاہور: اداکارہ بابرا شریف نے شیرکا بچہ گود لے لیا
لاہور: اداکارہ بابرا شریف نے شیرکا بچہ گود لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر سے شیر کا بچہ گود لے لیا ، ایک سال تک شیر کے بچے کے اخراجات برداشت کریں گی۔اداکارہ بابرا شریف نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا اور 2 لاکھ روپے کا چیک چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کیا۔ بابرا شریف شیر کے بچے کے سالانہ اخراجات اٹھائیں گی، بابرا شریف نے شیر کے بچے کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -