ایمن الظواہری نے داعش اور اسکے سربراہ البغدادی کو غیرقانونی قرار دیدیا

ایمن الظواہری نے داعش اور اسکے سربراہ البغدادی کو غیرقانونی قرار دیدیا
ایمن الظواہری نے داعش اور اسکے سربراہ البغدادی کو غیرقانونی قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ +نئی دہلی (ویب ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے داعش اور اس کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ الظواہری نے انٹرنیٹ پر آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم داعش کی خلافت کو تسلیم نہیں کرتے۔ تاہم القاعدہ کے ارکان عراق اور شام میں لڑائی میں داعش کا ساتھ دیں گے۔ بھارت کے ایک ہزار سے زائد علماءنے فتویٰ دیا ہے کہ داعش کی سرگرمیاں اسلام کے منافی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فتویٰ پر جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کے بھی دستخط ہیں۔