پنجاب میں بھی جھاڑو پھرے گا: شیخ رشید

پنجاب میں بھی جھاڑو پھرے گا: شیخ رشید
پنجاب میں بھی جھاڑو پھرے گا: شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور فوجی عدالتوں کا ڈیڑھ سالہ باقی ہے یہ ڈیڑھ سال بہت اہم ہے، پنجاب میں بھی جھاڑو پھرے گا جس نے گاجر کھائی سب کو پھکی ملے گی، نواز شریف کا امتحان ہوگا کہ وہ چوروں کی گرفتاریوں پر شور مچائیں گے یا چوکیداروں کا ساتھ دیں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا 10 دن کے اندر پنجاب میں بھی گرفتارہونے والی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -