شاہد آفریدی کی ایسی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی

شاہد آفریدی کی ایسی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی
شاہد آفریدی کی ایسی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی

  

لاہور (پ ر) وارد ٹیلی کام نے اپنی تازہ ترین اشتہاری مہم میں کھیل کی دنیا میں پاکستان کے دو سب سے بڑے ناموں، شاہد خان آفریدی اور عامر خان، کو اکٹھا کردیا ہے۔ سٹارز کی موجودگی کی مناسبت سے آفر کا نام بھی ’ڈبل فائدہ آفر‘ رکھا گیا ہے۔ اس آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اب پرانی قیمتوں پر دوگنا تیز رفتار انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کرسکتے ہیں۔

اس پیکج کی اشتہاری مہم کے پہلے اشتہار کو عوامی حلقوں میں بے حد پذیرائی ملی۔ تاہم اب شاہد آفریدی کی ایک دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو آپ نے یقیناً ٹی وی چینلز پر نہیں دیکھی ہوگی۔ اس ویڈیو میں شاہد آفریدی اپنے ایک فین کو 2G 3G,اور LTEانٹر نیٹ میں فرق بتارہے ہیں۔ شاہد آفریدی کے مطابق 2Gانٹرنیٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی طرح ہے جس میں ’ٹک ٹک‘ کرنا پڑتی ہے، 3Gقدرے تیز ون ڈے کرکٹ کی طرح ہے جبکہ LTEان کی شخصیت اور سٹائل کی طرح T20کرکٹ جیسا ہے۔ اس نئی ویڈیو کو بھی عوامی حلقوں میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ آپ بھی دیکھئے شاہد آفریدی انٹر نیٹ سپیڈ میں فرق کس طرح واضح کرتے ہیں:

وارد کی ڈبل فائدہ آفر کی تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں 

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی /اہم خبریں